قال الامام الصادق علیه السلام:
«تَسْبِیحُ فَاطِمَةَ عَلَیْهَا السَّلَامُ فِی کُلِّ یَوْمٍ فِی دُبُرِ کُلِّ صَلَاةٍ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ صَلَاةِ أَلْفِ رَکْعَةٍ فِی کُلِّ یَوْمٍ.»
امام جعفر صادق علی السلام نے فرمایا:
ہر روز ہر نماز کے بعد تسبیحات حضرت زہرا پڑھنا میرے نزدیک ہر روز ایک ہزار رکعت نماز پڑھنے سے افضل ہے۔
وسائل الشیعہ، ج 6، ص 444









آپ کا تبصرہ